جی ہاں ۔۔۔۔ جب اربابِ اختیار کے گھر میں ایسا سانحہ آئے گا تب
قانون بھی بنے گا اور تب انصاف بھی ہوگا ۔
میں حویلیاں کی فریال کے درندوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی فریادیں کر رہا تھا مگر آج پھر ضلع ہری پور کی تحصیل خان پور میں ایک اور ماں کا 7 سالہ بچہ درندوں کا شکار ہوگیا۔
خدا کی قسم کلیجہ منہ کو آگیا یہ تصاویر دیکھ کر پاکستانیوں آئیں سب ملکر اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں ۔ ایسے کتوں کو صرف اور صرف سرعام سنگسار کرنے کی سزا کا قانون نافذ کیا جائے ورنہ ہماری نسل تباہ ہو جائے گی۔ اب اس بچے کے اہل خانہ رو دھو کے چپ کر جائیں گے مگر ڈرو اس وقت سے جب کوئی اللّه کا بندا اٹھ کھڑا ہوا تو پھر نہ کوئی قانون بچے گا اور نہ ہی نہ اہل قانون دان۔
ہری پور میں بچے کو زیادتی کے بعد پھنڈا ڈال کر قتل کیا گیا ۔ ہری پور پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ بچے کی شناخت عمر کے نام سے ہوئی ۔ سات سالہ معصوم بچہ گورنمنٹ پرائمری اسکول جھولیان میں پہلی کلاس کا طالبعلم تھا ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں