زیرِ نظر آنے والی مسجد ترقی یافتہ کسی باہر کے ملک کی نہیں ہے، بلکہ خوب صورت مسجد کی یہ تصویر پاکستان کے شہر کراچی کے نسبتاً پسماندہ علاقے ”لیاری“ کی ہے، جہاں بلوچ کمیونٹی آباد ہیں۔
یہاں کے مکینوں کی اکثریت مکران سے آنے والوں کی ہے۔ اُن کا پیشہ ماہی گیری ہے، جنہوں نے کشتی کی صورت میں یہ خوب صورت مسجد بنا دی ہے۔
کھچی مسجد کا نام دھوبی گھاٹ کے آس پاس رہنے والی برادری کے نام پر رکھا گیا تھا۔ جب 2012ء میں اِس مسجد کی دوبارہ تعمیر کی گئی، تو اِس کا نام ”کشتی والی مسجد“ رکھا گیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں