اپوزیشن کا کئی دنوں سے جاری احتجاج رنگ لے آیا ، وزیر اعظم کو استعفی دینا پڑگیا ۔
کئی دنوں سے حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کا ملک گیر احتجاج جاری تھا ، جو بالآخر رنگ لے آیا ، اپوزیشن کے پور زور مطالبہ کی وجہ سے لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نے استعفی دے دیا ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں