ولی خان بابا ایک دن ٹرین میں سفر کر رہے تھے۔
ساتھ میں ایک انگریز بھی تھا، جوکہ ولی خان بابا سے انٹرویو لے رہے تھے ، انگریز نے ایک ٹرک دیکھا ۔ جس میں ماربل پڑے ہوے تھے ۔
انگریز نے عبدالولی خان بابا سے سوال پوچھا کہ خان صاحب اس ٹرک میں کیا ہے؟
ولی خان نے جواب دیا کہ ماربل ہے ۔
انگریز ! خان صاحب یہ ماربل کہا لے کر جارہے ہیں؟
ولی خان ! کارخانے کی طرف۔
انگریز ! کارخانہ کہا پر ہے؟
ولی خان ! پنجاب میں ۔
انگریز ! کیا یہاں پر مزدور نہیں ہیں؟
ولی خان ! مزدور بھی ہیں اور یہ ماربل بھی میرے وطن کے ہیں۔
انگریز ! پر تو کارخانہ آپ کے وطن میں ہونا چاہئے تھا کیونکہ ماربل بھی آپکے وطن میں ہے اور یہاں پر مزدور بھی ہیں۔
ولی خان ! جب یہی بات میں کرتا ہوں مجھے غدار کہا جاتا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں