سوات کی تحصیل مٹہ کے سرکل ڈی ایس پی پیر سید خان کو سیاسی بنیادوں پر تبدیل کرکے سی پی او حاضر ہونے کے جاری کردئے گئے ۔
ڈی ایس پی سرکل مٹہ کو فوری طور پر سی پی او حاضر ہونے کا حکم جاری کیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق چند روز قبل تحصیل مٹہ کے نواحی گاوں کوزہ درشخیلہ میں مسجد تنازعہ پر جے یو آئی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم کے دوران پی ٹی آئی کے مقامی رہنماء اور وزیر اعلی کا قریبی ساتھی پر بھی مقدمہ درج کرکے جیل جانا پڑا ۔
جس کی وجہ سے مبینہ طور پر ڈی ایس پی سرکل مٹہ کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں سی پی او حاضر ہونے حکم دیا ہے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں