دس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کا میدان سجنے کو تیار ۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری ، آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کےلئے کراچی اور راولپنڈی میں دو میچز کھیلے جائیں گے ۔
آئی سی سی کے اعلامیہ کے مطابق پہلا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 دسمبر تک راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں