بدھ، 13 نومبر، 2019

جے یو آئی کا پلان اے ناکام ، پلان بی پر عمل شروع



جمعیت علماء اسلام کا پلان "اے" ناکام ، پلان "بی" پر عمل درآمد شروع ، آج کوئٹہ میں چمن کے مین شاہراہ کو بلاک کیا گیا ۔ 

مولانا فضل الرحمن آج دھرنے میں اہم اعلان کرینگے ۔ کارکنوں کے جانب سے قائم خیمے کھولنا شروع ہوگئے ، دریاں بھی لپیٹ دی گئیں ۔ 

پلان بی پر کل سے عمل درآمد شروع کیا جائے گا جس کے تحت ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری ہوجائے گا ۔ اس کے علاوہ ملک بھر کے اہم شاہراہوں کو بلاک کیا جائے گا اور سارھ ہی لاک ڈاؤن بھی کیا جائے گا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں